ہالینڈ میں میلاد مصطفی’ وختم نبوتکانفرنس

علامہ محمد ارشد مصباحی مانچسٹر سے
روانہ ہوکر ہالینڈ پہونچے وہاں پر معروف ادارہ مسجد فردوس کے خطیب علامہ امتیاز احمدو صدر کمیٹی محمد ارشاد نے یک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا


جس میں شرکت کے لئے اکناف عالم کے چنندہ عرب و مراکس و ترکی کے جید علماء مشائخ کو مدعو کیا گیا
بر صغیر کی نمائندگی کے لئے مالی گاوں کے چشم و چراغ محمد ارشد مصباحی اشرفی مالیگ کو عربی اردو اور انگلش میں خطاب کے دعوت سخن دیا آں جناب نے اپنی صلاحیتوں کا خوب خوب مظاہرہ فرمایا بصیرت افروز بیان کے ساتھ اہل محفل کو فرط مسرت سے زیر لب مسکرانے تبسم ریز ہونے کا موقعہ فراہم کیا


کاش ہمارے خطباء
ان تمام خوبیوں سے متصف ہوتے زہے نصیب
علامہ محمد ارشد مصباحی آف مانچسٹر
ان تمام خوبیوں کے خوگر ہیں ،
ایک روزہ کانفرنس ان کی شمولیت بہت بہت کامیاب رہی مراسم اہل سنت کی ادائگی کے بعد یعنی صلو’ت و سلام با قیام ودعائے خیر کے بعد اختتام پذیر ہوئی،

الراقم حزیفہ قادری اشرفی متعلم حفظ کلاس علامہ موصوف،
خبر بابا نیاز احمد مالیگ یوکے نے محمد عمار اشرف کمپیوٹرس کو دی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے