عوامی عدالت میں عوام کی شرکت کیوں ضروری ہے

*عوامی عدالت میں عوام کی شرکت کیوں ضروری ہے*___ازقلم انصاری ابوشعیب نہالی__*ہواٶں کو یہی تو کھَل رہا ہے**دِیا میرا ہوا میں جَل رہا ہے*شہر مالیگاٶں کی عوام آج جس تعمیری پشماندگی سے جوجھ رہی ہے وہ

کسی سے چھپا بھی نہیں ہے 2007کے بعد سے مسلسل یہی ہوا کے پل کے اس پار کے لوگوں کو ساتھ لیکر اقتدار تو پالیا گیا مگر مالیگاٶں سینٹرل کی ترقی رکی ہی رہی ندیا کے اس پار عہدہ بھی دیا گیا اور فنڈ بھی اسی کو دیکھ کر *ساتھی بلند اقبال صاحب* نے شہر کو گٹھ بندھن سے

متعرف کروایا کہ شہر مالیگاٶں کی مسلم اکثریت میں بھی کام کاج کیا جاۓ گا مگر قسمت کے ہم اقتدار سے دور رہے آج شہر کو پھر موقع ملنے والا ہے کہ شہر ایسے لوگوں کو اقتدار دے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتے ہو ایسے لوگوں کو بالکل اقتدار نا دیں جو آپکی ووٹوں کے عوض

سودا کرلیں اور چمکتی کار میں سوار ہوجاٸیں یہ جانتے ہوۓ بھی کہ شہر نے ہم ووٹ تو دے دیا شہر کو کوٸی جواب نہیں دینا پڑے گا اسی کارپوریشن میں اقتدارپر بیٹھے ہوۓ لوگوں نے جاگنگ ٹریک کی بھی این او سی دی اس لیے کے جنرل بورڈ میں آواز اٹھانے والے کو پھنساکر

جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈھکیل دیا گیا اب شہر تعمیر و ترقی چاہتا ہے مگر عزت و وقار کے ساتھ تو *آٸیے جنتادل کو طاقت بخشنے کے لیے* جو ہر محاذ پر عوام کے لیے عوام کیساتھ ہیں *اٹھ کھڑے ہو بدعنوانی بھرشٹاچاری چوری و کمیشن خوری کے خلاف چمپٸن چوروں کے خلاف جو اس

شہر کو لوٹ رہے ہیں لوٹ کٸی قسم کی ہوتی اور بدعنوانی بھی جس نے آپ کا ووٹ لیکر دھوکہ دیا ایسے لوگوں کے خلاف بھی کمربستہ ہوجاییے انہیں انکی اوقات بتانے کےلیے ۔۔۔**تو آپ آٸیے شہر کی ترقی میں ہمارا ساتھ دینے ۔**بروزجمعہ شام7بجے سے رات 10بجے تک**ہمارے نام سے لرزاں ہے گردش دوراں**ہمارا عزم جواں ہے ہمارے ساتھ چلو*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے