چوبیسواں عرس آمین طریقت

ہر سال کی طرح اس سال بھی مولانامحمد امین اللہ شاہ اشرفی رحمت اللہ علیہ کا سہ روزہ سالانہ عرس نو تا گیارہ دسمبر تک منعقد کیاجا رہا ہے –


پرچم کشائی ترانہ اشرفی قرآن خوانی صلاۃ وسلام و دعا جمعہ نو دسمبر کے روز سنیچر غیبن شاہ شاہ والی کیمپ میں حلقہ ذکر قل شریف شجرہ خوانی اور محفل سماع ہوگی گیارہ دسمبر اتوار کو صبح متعدد بزرگانِ دین کے لئے فاتحہ خوانی ہوگی

اور بڑی تعداد میں لنگر کی تقسیم عمل میں ائے گی بعد نماز ظہر محفل و سماع و گاگر شریف ہوگئ عاشقانِ اولیا ضرور شرکت کریں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے