واٹر گریس اور دگ وجیے کمپنی کے نام پر ہمارے ہی لوگ کررہے ہیں حرام خوری مل بانٹ کرسب کا الگ الگ فی صد وہ بھی چہرے بدل بدل کر ہر کسی کو موقع مگر عوام پریشان ایک حمام میں سب ننگے

مالیگاؤں مہانگر پالیکا پر کمشنر راج

مالیگاؤں شہر کانگریس او بی سی مھیلا ادھیکش شمیم بانو شیخ شکیل کرانہ نے اٹھائی آواز

آج پورہ 4مہینے کا عرصہ گزرگیا وارڈ نمبر۳رمضانپورہ میں MMCکی گھنٹہ گاڑی نھیں آئی اسی کے ساتھ ساھت گٹرے صاف کرنیوالی ٹیم بھی کہی دیکھائی نھیں دیرہی اور تواور mmc کی جو مھیلا کرمچاری روڈ کو روزانہ صاف کرنے آتی تھی

وہ بھی گائب ھوگیئ ھے جسکی بدولت رمضانپورہ میں بہت گندگی بڑھ رہی ھے عوام گندگی سے پھیلنے والی بیماری سے پریشان ھال ھے گھنٹہ گاڑی نھیں ھےتو عوام کچرہ کہا ڈالے گٹرے صاف نھیں روڈپر گندگی پھیلی ھوئی ھے روڑ کوصاف کرنیوالی مھیلا کرمچاری گائب ھے

اسکے باوجود mmcکی جانب سےکمیشنرراج میں گھر پٹّی کے ساتھ ساتھ ان سب کامو کا بھی ٹیکس وصول کیا جارہا ھے کمیشنر کو چاہییے اس بات کا خیال رکھے کہ رمضانپورہ وارڈ نمبر۳میں رھینوالے بھی انسان ھے آپکی طرح کمیشنر صاحب کیا آپکے بنگلے کےآس پاس بھی رمضانپورہ جیسی ھی گندگی ھے زرہ سوچو صاحب رمضانپورہ کی عوام معصوم بچّے کیسے رھتے ھونگے۔۔۔ مالیگاؤں شہر کانگریس obcمھیلا ادھیکش شمیم بانو شیخ شکیل کرانہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے