کیسری کارڈ پر اناج ملے شیخ آصف اور نثار راشن والا کی سیف ڈی او سے ملاقات

آج بروز پیر راشن یونین کے صدر شیخ نثار شیخ اکبر اور سابق ایم ایل اے شیخ آصف شیخ رشید صاحب نے ایف ڈی او آفس میں کیسری کارڈ پر اناج کیسے ملے گا اور مالیگاؤں شہر کی غریب عوام کو اِس کا کیسے فائدہ ملے۔اِس تعلّق سے کامیاب نمائندگی کی گئی اور میمورنڈم دیا گیا ۔ آگے کا پروگرام طے کر کے شہری سطح پر ایک بڑا جن آکروش کیا جائیگا ۔ اس طرح کا اشارہ دیا گیا آفیسران نے مثبت یقین دہانی کی اسطرح کی پریس نوٹ توصیف راشن والے نے ارسال کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے