جشن ولادت محسن انسانیت رحمتہ العالمین ﷺ کے موقع پر سنی حسینی مشن کی خدمت خلق

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے پر بہار موقع پر سنی حسینی مشن مالیگاؤں کی جانب سے ایڈوکیٹ خلیل احمد اشرفی صاحب و حافظ و قاری فاروق اشرفی صاحب کی قیادت میں سنی حسینی مشن کا وفد خدمت خلق کے جزبوں سے سرشار مالیگاؤں کے سول ہاسپٹل اور ہارون انصاری ہاسپٹل پہنچ کر زیر علاج مریضوں میں ناشتہ تقسیم کیا

اس وفد میں مخیر قوم فدائے اشرفیت ایڈووکیٹ خلیل احمد انصاری صاحب، حافظ عمر فاروق اشرفی صاحب کے علاوہ سنی حسینی مشن کے صدر عالی جناب ساجد حسین اشرفی، محمد عرفان حسینی ،عرفان سیٹھ اشرفی ،رئیس احمد انصاری ،مختار احمد برکاتی ،محمد شریف اشرفی،صوفی ملت حضرت صوفی ابوطالب قادری ،،ندیم اشرفی، خلیل احمد جائیسی ، سعود اشرفی، محمد آریب اشرفی شامل تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے