جمعہ کومفتی صاحب کاعظیم الشّان جلسئہ عام

شہنشاہِ مقرّر، بیباک لیڈر، نوجوان دِلوں کی دھڑکن، مردِآہںن، عالمی شہرت یافتہ مفتی و عالِم قائد و سالار عالیجناب مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی صاحب کی بیباک،

صاف و شفّاف، کرپشن و بے ایمانی سے پاک تین سالہ ایم ایل اے شپ کارگردگی کی تفصیل۔۔۔* *دکھاوے، ریا کاری، بدعنوانی اور توڑی بازی سے کوسوں دور رہ کر بھی سیاست کی جا سکتی ہے۔

* *سیاست میں اچھے القاب سے نام لے کر بھی تنقید کی جاسکتی ہے، ہر پہلو پر سیاسی داؤ پیچ کھیلے بناء بھی سیاست میں زندہ رہا جا سکتا ہے۔

**بتاریخ :- 21 اکتوبر، بروز جمعہ 2022**وقت :- بعد نماز مغرب سے رات دس بجے تک**

بمقام :- حبیب لانس، نورنگ کالونی کے پاس، مالیگاؤں* *زیر اہتمام:- قائد و سالار واٹس ایپ گروپ*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے