آپ کا لیڈر آپ کی عدالت میں

عظیم الشان جلسہ عام 🌹۔ مورخہ 21اکتوبر بروز جمعہ شام سات بجے سے رات دس بجے تک بمقام🚨 حبیب لانس نورانگ کالونی 60فٹی روڈمالیگاؤں۔ مہاراشٹر اسمبلی میں شیوسینا کے سامنے نمائندگی کرنے والے کانام

🌹شیر مہاراشٹر مفتی محمد اسمعیل قاسمی صاحب 🌹۔ جب مہاشٹر میں حکومت بنائی تواس وقت ہمارا پہلا تہوار عیدالاضحی کا تھا۔اس وقت مہاراشٹر حکومت کی جانب سےجو جی آر آیا تھا وہ دین وشریعت کے خلاف تھا۔وہ جی آر کیا تھا۔۔۔ 1)علامتی قربانی کا مسلہ تھا۔اوریہ کیا ہے۔

پورے شہر کی طرف سے ایک جانور قربان کرنا ہے۔اس کو کہتے ہیں علامتی قربانی ۔ہماراواحد لیڈر تھا۔جو اسمبلی ہال میں اس کے خلاف آواز بلند کیا۔اور آنے والے قانون کورد کیا۔مفتی ہونے کا بھی ثبوت پیش کیا۔نہیں تو اہم پرقانون لاگو کردیا جاتا ۔آپنے دین وشریعت کی حفاظت کرنے والے مفتی

محمد اسمعیل قاسمی صاحب ہیں۔روڑ گٹر کی سیاست تو سب کرتے ہیں۔دین وشریعت کی حفاظت کون کرتا ہے۔ہونے والے جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں شرکت کریں۔اپیل

کردہ۔ کارپوریٹر محمد آمین محمد فاروق۔محمد اسماعیل رحمانی محمد عمیر سر ۔رئیس احمد رحمانی وجعفرنگر گلاب پارک ۔آدم نگر ۔اخترآباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے