استقبالیہ جلسہ عام

بتاریخ :28 اکتوبر بروز جمعہ* *بمقام :شام 7 تا رات 10. سلامت آباد چوک*======================*(مقرر خصوصی :صدر راشٹروادی کانگریس آصــف شیـــخ رشید صاحب)* 🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼*اللہ اگر توفیق نہ

دے انسان کے بس کا کام نہیں**فیضانِ محبت عام سہی عرفانِ محبت عام نہیں*🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 *تاریخ گواہ رہی ہے کہ تلوار اور خنجر سے صرف زخم ہی آئے ہیں. تلوار کی نوک پر بے حساب انسانی جان قربان ہوئی

ہے. لیکن ہم آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہی تلوار کسی انسان کی زندگی کا سہارا بنے گی. انسانیت کے آگے تلوار کی نوک کو جھکنا پڑا. ہاں دوستوں ہم بات کر رہے ہیں

شیخ رشید صاحب کی 40 سالہ سیاسی و تعمیراتی خدمات کے عوض میں ملنے والی چاندی کی تلواروں نے سلامت آباد کے ساکن شیخ عنایت کی زندگی بچانے کیلئے اپنی تیز دھاروں کو ختم کردیا.* *شیخ رشید صاحب. اجیت دادا

پوار صاحب. نرہری جیرواڑ صاحب کو تحفہ میں ملنے والی چاندی کی تلواروں کی رقوم سے شیخ عنایت کا علاج کیا جارہا ہے. اسی سلسلے میں ہم اہلیانِ محلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ شیخ رشید صاحب سمیت مہمانوں کو تحفہ میں تلوار دینے والے تمام مخیران ملت اور اسکی نیلامی میں زائد

قیمت سے خرید کر علاج کیلئے عطیہ کرنے والے صاحبان کا دلی شکریہ ادا کرنا ضروری ہے جس کیلئے ایک (عظیم اظہار تشکر و مخیران ملت کیلئے استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے)* *لہزا آپ تمام افراد سے اس با مقصد و

قابل تعریف اقدام کیلئے سجائی جانے والی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے انسانیت دوستی کا ثبوت دیں اور نیک کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کریں_ ہم آپکے مشکور و ممنون رہےگےالداعیان : عبدالمنان بیگ اینڈ فرینڈس سرکل. وارڈ کمیٹی. نوجوانان سلامت آباد. محوی نگر. نعمانی نگر. فردوس گنج. رونق آباد. عباس نگر. ثناء اللہ نگر. ساکنان 60 فٹی روڈ*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے