عظیم الشان جلسہ عام

بعنوان *⚖️ عوامی عدالت ⚖️*==============================*🛑 12 نومبر کے کامیاب بند کو سانحے میں تبدیل کرنے والے سفید پوشوں کے چہروں سے نقاب اُتارنے کیلئے. بے گناہ محروسین کی کامیاب پیروی کرنے والے مقامی و بامبے ہائی

کورٹ کے وکلاء کا شایانِ شان استقبال کرنے کیلئے. شہر کا کھویا ہوا دبدبہ اور مضبوط لیڈر شپ واپس لانے کیلئے. بدعنوانی اور کمیشن خوری کے خلاف لڑنے والوں کو طاقت پہنچانے کیلئے.**اہلیانِ شہر مالیگاؤں کی غیور عوام اس

"عوامی عدالت” میں اُمڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت کریں.*بتاریخ :- *28 اکتوبر 2022 بروز جمعہ شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک*بمقام :- *بنکر لانس ؛ انصار جماعت

خانہ ، مالیگاؤں*منجانب :- *سابق کارپویٹر عبدالباقی راشن والے ( وارڈ نمبر6 مالیگاؤں )**💪🏻 کارپویٹر عبدالباقی فین گروپ 💪🏻*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے