کلیم چائے پتی والے کی مقبولیت بڑھ رہی ہے

پریس ریلیز ۔۔ وارڈ نمبر تین دہا نہ علاقے سے کلیم بھائی چائے والے سماجی کام کاج کو لیکر ہمیشہ متحرک رہتے ہیں وارڈ کے بزرگ نوجوان خواتین سبھی بے تکلف رابطہ رکھتے ھیں ہر طبقے کو ان پر اطمینان ہے۔ لوگ مل کر اپنے مسائل حل کرواتے ھیں

کلیم بھائی کام کاج کا تجربہ اور عوامی کاموں کی لگن رکھتے ھیں ملنسار طبعت ہونے کی وجہ سے اُن کی مقبولیت بڑھ رہی عوامی رابطے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے گذشتہ دنوں وارڈ کے کئی اداروں کے ذمہ داران نے اُن سے ملاقات کی ضیافت کا نظم ہوا سبھی نے مکمل تائید وحمایت کا یقین دلایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے