مشترکہ خطاب جمعہ نمبر 104 بعنوان نماز کے فضائل و مسائل

مورخہ 11 نومبر 2022 ء بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل مالیگاؤں کی مندرجہ ذیل مساجد میں مذکورہ عنوان پر مشترکہ طور پر خطاب ہوگا ان شاء اللہ!

(1) آسمہ مسجد(نزد اسٹار ہوٹل) بارہ پچاس
مولانا عبد الوحید ندوی قاسمی

(2) مسجد حاجی الیاس (نئی تہذیب اسکول)ایک بجے
مفتی محمد اسلم جامعی

(3) رحمانی مسجد (نیاپورہ) ایک بجے
مولوی وقاص انجم انوری

(4) قاسمیہ مسجد (سلام چاچاروڈ) ایک بجے
مفتی محمد فیصل کفلیتوی

(5) مسجد باغ فردوس (سلیم نگر) ایک بجے
مولانا ریحان رئیس ندوی

(6) مسجد نذیریہ (رونق آباد) بارہ پچپن
مفتی محمد فیضان ملی ندوی

(7) مسجد صدیق و امین(پوار واڑی) بارہ پچاس
مولانا عمرفاروق کفلیتوی

(8) انگنو سیٹھ کی مسجد (اسلام آباد) ایک بجے
مولانا محمد عمران کفلیتوی

(9) مسجد چشم اختر(اخترآباد) ایک بجے
مولانا نہال احمد قاسمی

(10) مسجد ام مختار (ہزار کھولی) بارہ پچاس
مفتی عبدالخالق ندوی

(11) مسجد حمید النیادی (نیااسلامپورہ) بارہ چالیس
مولانا مظفر حسین ملی

(12) مسجد ناصرہ مُبارک(سر سیّد نگر) بارہ پچاس
مولانا اسرار احمد جمالی

(13) مکرم مسجد (سلیم منشی نگر) بارہ پچپن
مفتی عطــــاءالرحمن انوری

(14) مسجد اسحٰق و فریدہ (شاہ پلاٹ)ایک بجے
حافظ اسجد کمال

(15)مسجد رحمت عالم(رمضان پورہ)بارہ پچاس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(16) مسجد آصفہ ابراہیم (سوندگاؤں پھاٹہ) ایک بجے
مفتی شعیب سلیم

(17) مسجد سمکسیر (محلہ سمکسیر) ایک بجے
مفتی محمّداُسامہ انوری

(18) مسجد محمد امین عشرت (بڑا قبرستان) بارہ بجے
مفتی محمد عامر عثمانی

(19) مسجد نورالاسلام (مسلم نگر) ایک بجے
مفتی عبد المحسن قاسمی

(20) مسجد حوّا(بخاری باغ)ایک بجے
مفتی عبد المالک کفلیتوی

(21) شگفتہ مسجد (ہیرا پورہ) بارہ پچاس
حافظ مبین احمد

(22) مسجد مرتضیٰ رمضان (نورنگ کالونی) بارہ پچاس
مفتی حذیفہ سالک ملی

(23) مسجد عبدالعزیز (مالدہ شیوار) ایک بجے
مولانا محمد عادل اشاعتی

(24) مسجد حاجی محمد حسن ( گلشن مالک ) بارہ پچاس
جناب محمد زید انجنیئر

(25) مسجد عمر فاروق(نزد اسلام جمخانہ)بارہ پچاس
حافظ محمد طلحٰہ

(26) مسجد بسم اللہ حجن (داود سیٹھ کمپاؤنڈ) بارہ تیس
مفتی ارشد جمال ملی

(27) مسجد کوہ نور(یعقوب نگر) بارہ بچیس
مولانا مجاہد الاسلام ملی

(28)مسجد مولانا محمد الیاس(عباس نگر) ایک بجے حافظ مصدق احمد

(29) جامع مسجد(پمپر کھیڑ چالیسگاؤں)ایک بجے
مولانا افضال احمد ملی

(30) مسجد عابدہ زکریا(گلشن زکریا) بارہ پچپن
مفتی محمد علی ملی

(31) جونی مسجد (اسلام پورہ) بارہ پچاس
مولانا کامران حسان انصاری

(32) مینارہ مسجد نیاپورہ) ساڑھے بارہ بجے
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(33) مسجد یحییٰ زبیر (نشاط نگر) ایک پانچ
مفتی محمد عامر یاسین ملی

(34) مسجد عمر یوسف ( گلشیر نگر) ساڑھے بارہ بجے
مفتی خالد اقبال ملی رحمانی

(35) مسجد ابوذر غفاری (نورانی نگر) ایک بجے
حافظ اقبال احمد ملی

(36) قباء مسجد (چالیسگاؤں)
مفتی محمد مدثر ملی سیفی

(37) محمدیہ مسجد (چالیسگاؤں)
مفتی محمد خالد ملی

(38) مسجد سلامت اللہ( سلامت آباد)ایک بجے
مفتی ابوھاشم ملی

(39) مسجد حمید النیادی( نیا اسلام پورہ)ساڑھے بارہ بجے
مولانا مظفر حسین ملی

(40) مسجد حسان بن ثابت(گلشن یاسین)ایک بجے
مولانا خالد اختر رشیدی

(41) مسجد حجن زیب النساء( باغ محمود) ایک بجے
مولانا عتیق احمد جمالی

(42)مسجد ام ایمن (سرسید نگر) ایک بجے
مولانا محمد مصطفی جمالی

 برادران اسلام سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر مساجد میں پہنچ کر اہتمام کے ساتھ جمعہ کا بیان سماعت کریں۔ گزارش کنندگان:

مفتی محمد عامر یاسین ملی
8446393682
مفتی محمد سمیر قاسمی
7058332065
مفتی محمد عامر عثمانی
9270121798
مولانا شفیق الرحمن فلاحی
8983734066
قاری عبد اللہ فیصل صاحب
9422213883
حافظ انعام الرحمن ناولٹی
9226896393

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے