استقبالیہ جلسہ عام میں شیخ رشید صاحب کو تحفے میں ملی چاندی کی تلوار اور لگی بولی

کل کے عظیم الشان استقبالیہ جلسہ عام میں شہر کے ہر دلعزیز سیاسی رہنما تجربہ کار لیڈر عالیجناب شیخ رشید صاحب کو ملی چاندی کی تلوار جسے نیلام کردیا گیا.

اس کی بولی الحاج نسیم خان صاحب کے دیڑھ لاکھ سے شروع ہوئی اور سابق کارپوریٹر و سابق اسکول بورڈ وائس چیئرمین شیخ نثار راشن والا کی آخری بولی

تین لاکھ پچاس ہزار پر رکی سب کو ایسا لگ رہا تھا کہ اس سے آگے اب کوئی نہیں بڑھے گا

لیکن اسی بیچ مشتاق سیٹھ نورباغ والا نے اس آخری بولی میں ایک ہزار کا اضافہ کیا اور اس تلوار کو خرید لیا.*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 *

شیخ نثار راشن والا کی بولی نے گروواروارڈ کے ذمہ داران ہمدردوں و ورکروں کو خوش کردیا کہ انہوں نے اس بولی میں حصہ لیا اور ساڑے تین لاکھ کی بولی لگائی یاد رہے کہ اس چاندی کی تلوار کی جو رقم تین لاکھ اکیاون ہزار روپے ہیں وہ ایک غریب مریض جس کے گردے کا آپریشن کیا جانا ہے اسے دی گئی ہے.**نثار راشن والے کا استقبال کیا گیا چمن نگر کہ عارف* *بھائی ٹرالی والے_ ببیا بھائی_محفوظ بھائی_*🪷🪷🪷🪷🪷

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے