مولانا صابر نورانی کو انٹی کریشن فاونڈیشن کا عہدہ مبارک ہو

پریس ریلیز:- مالیگاوں شہر میں روحانی علاج و معالجہ طب اور حفظانِ صحت کے حوالے سے خدمات انجام دینے

والے بلا تشہیر سماجی کام انجام دینے والے مولانا صابر نورانی صاحب کو انٹرنیشنل تنظیم انٹی کریشن فاونڈیشن

آف انڈیا کے ریاستی چیف ڈائریکٹر کا باوقار عہدہ ان ان کے بہتر کارکردگی کی وجہ سے تضویض کیا گیا ہے

جس پر احباب کی جانب سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور امید ہے کہ اس تقرری سے شہر میں انسداد رشوت ستانی سے اپیل کی جاتی ہے

کہ اس تنظیم کی رکنیت حاصل کرکے شفاف معاشرہ کی تشکیل کا حصہ بنیں آخر میں صابر نورانی صاحب کو اس اعزاز پر مبارکباد و نیک خواہشات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے