سیوک سوسائٹی کی ریلی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ

قائد محترم حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی جانب سے طلبیدہ تین سالہ کارکردگی پیش کرنے والے عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت کرنے کے لئے سیوک ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام

نیاپورہ سے حبیب لانس تک پہنچنے کے لئے ٹو وہیلر سے ایک قافلہ حبیب لانس پہنچا جس میں نیاپورہ کے سینکڑوں ووٹروں نے شرکت کی اور جلسہ گاہ میں پہنچ کر اپنا

قیمتی وقت دیا تمام ہی ہمدردان و خیر خواہان بالخصوص رفیق شکاری،شفیق دودھ والا،شفیق اقبال،وکیل مثیر،حفیظ مقادم،ابو طلحہ شکیل احمد کرانہ،ماجد N.R،خلیل احمد،تحسین اشرف،عبدالواحد نوری،اسرار

احمد،عبیدالرحمان،حافظ عزیزالرحمان تجویدی،ابو عامر،ابو عفان،رضی انور،ابو فرحان،نعیم احمد، پپو،وسیم احمد،سرور،فیضان انمول،منے چاچا،کامران سنگھانیہ،آمین ڈرائیور،خوشنور،سلمان،عطاء الرحمان جنتا

ہوٹل،عبدالکریم،سہیل اقبال،یاسین عمر،اخلاق جیلانی،،مومن عمران،ابوذر،محسن سیلز مین، محمد عادل اور ان کے ساتھ آئے اراکین کی سیوک سوسائٹی بے حد ممنون و مشکور ہے*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے